سُورَة زلزال کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
2K
Views
806
Downloads
873.13 KB
Size
About this book
سوره زلزال کا پیغام
1- قیامت کے موقع پر زمین میں ایک بڑے زلزلے کا آنا قطعی اور لازمی بات هے، " اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَہَا " (کیونکه لفظ "اذا" اس معاملے میں استعمال هوتاهےجو یقینی هو)۔
2- قیامت جسمانی هے، صرف روحانی نہیں ہے (انسانی جسم جو زمین میں دفن هیں ، وه قیامت کو نکلیں گے) "اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَہَا" ۔
3- قیامت انسان کے لیے حیرت کا دن هے، " قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَہَا "۔
4- زمین بھی شعور رکھتی هے: " يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَہَا" ۔
5- زمین قیامت کے گواهوں میں سےهے : يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ "۔
6- قیامت میں هرقسم کے انکار کا راسته بند هے، " لِّيُرَوْا اَعْمَالَہُمْ"۔
7- خدا کے انصاف کی عدالت میں تمام لوگ برابر هیں، " فَمَنْ يَّعْمَلْ..... وَمَنْ يَّعْمَلْ " ۔
8- عذاب اور انعامات الله کی طرف سے عمل پر منحصر هیں ۔
9- عمل چاهے چھوٹاهی کیوں نه هو، اس کا بھی حساب وکتاب هے؛ لهذا نه گناهوں کو چھوٹا سمجھیں اور نه عبادت کو "فَمَنْ يَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ " ۔
10 - اس دن عملِ مجسّم کو دیکھنا خود عذاب یا لذت هے ۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
مجلهء دری ادب 6 - 5
ادب سال سوم شماره ۳
پردی ماشوم
ژوندون ۳۲
معاش حضرت عمر ازبیت المال
بوجۍ ناول
مجلهء دری ادب 18 - 5 - 6
دینی علوم ح
معلم حکمت
امید
د کوچنیانو د جهازاتو معمولې ناروغۍ ۲
مناقب صحابہؓ و صحابیات منظوم
نو دوی باید څه وکړي
دماغي سکتې
د مينی اظهار دردونکې کیسه
رمان طالب و رها
سوله او جکړه
میرویس نیکه
ترجمه وتفسیر سورۀ بقره