سُوْرَۃ الْكَوْثَرَکاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
3K
Views
750
Downloads
755.97 KB
Size
About this book
سورہ کوثر کی تمہید
سورہ کوثر جو مکی سورتوں میں سے ایک ہے جو کہ اس بارے میں بحث کرتی ہے کہ اللہ نے اپنے نبی کو کیا کچھ عطا کیاہے، اور یہ کہ آپ کو دنیا اور آخرت کی کون کونسی بھلائیاں عطا کی ہیں ان میں سے حوض کوثر، اور دیگر جامع اور قیمتی نعمتیں ہیں، اور اپنے پیغمبر کو پیغام دیا کہ وہ اللہ تعالٰی کی ان نعمتوں کے شکر کے طور پر نماز قائم کریں اور قربانی کریں ۔
اس مبارک سورت کے آخر میں رسول اللہﷺ کو بشارت دی جارہی ہے کہ آپ کے دشمن بے نام ونشان ہوں گے، اس سورت میں اللہ تعالٰی وضاحت فرماتا ہے کہ اس کے نبی کے دشمن بے نسب اور دم کٹے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سورت میں دو غیبی خبریں ہیں: ایک کوثر کا تحفہ، اور وہ بھی اس وقت جب مکہ میں آپ ﷺ خالی ہاتھ تھے، اورآپؐ کا کوئی بیٹا نہیں تھا، اور دوسرا دشمن کا بے نام و نشان ہونا جن کی بہت سے اولاد تھی۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
فزیک
مجلهء دری ادب 9 - 3 - 4
سالنامهء کابل - 1319
د کامیاب او نیکمرغه ژوند ١٨٠ رازونه
Blood group determination
سوالات چهارجوابه کمپیوټری اصلاحات اداری ـ علی رضای...
Mera khwabمیرا خواب
سورۀ المدثر
Parts of Speech
ژوندون ۴۶
ادب سال چهارم شماره ۱
بديع او بيان
د هندوستان پښتانه- بهوپال
ریاضی
د اسلامی معمارۍ پیل
اردو گرامر
Clinical-Immunology book
دری صنف اول - 1396
تدابیر حکیمانه حضرت عمر در مورد قحطی مدینه