سورۃ مسد(اللھب) کاتفسیر وترجمه
امین الدین سعیدی ـ سعید افغانی
3K
Views
824
Downloads
832.34 KB
Size
About this book
سورہ مسد کا موضوع
اس سورت کا مرکزی موضوع ابو لہب اور اس کی بیوی ام جمیل کا انجام ہے، جو اسلام کے سخت ترین دشمنوں میں سے تھے ، اورسزا اور ان کو شدید سرزنش، اور ان کی تباہی کے بارے میں اطلاع ہے،کیونکہ ابولہب ہی وہ تھا جس نے اپنے تمام کام ترک کردیے تھے، اور صرف یہی ذمہ داری لی تھی کہ: رسول اللہﷺ کی دعوتی کام میں خلل ڈالے، اور پوری قوت کے ساتھ لوگوں کو ایمان لانے سے روکے، چنانچہ اس سورت میں اللہ تعالٰی اس کے لیے آخرت میں ایک جلتی ہوئی آگ کی وعید سناتا ہے، جس میں وہ جلے گا، اور یہ عذاب اس کے بیوی کے لیے بھی ہے،کیونکہ وہ بھی اس دشمنی اور اذیت و تکلیف پہنچانے میں شریک تھی۔
This content was uploaded by our user in good faith, assuming they have permission to share this book. If you own the copyright and believe it is wrongfully on our website, please follow our simple DMCA procedure by clicking here to request removal.
Related Books
Others to Explore
د رحمن بابا شخصیت
د سينګاپور داستان
پیداګوژي
لطفاٌ مه ساده کېږئ!
د غربت مزل
یانیق تپه - جلد 1
معظم علی ۲
ویټامین بی (B) کورنی Vitamin B
دفرنڅیال تمرینونه
نارنج کلاء
(تعليم الاسلام ) ديني ښوونې
مذهب طالبان
ژوندون ۷
د پښتو ژبې د تدريس اصول
ترجمه وتفسیر سوره فُرْقانِ
پښتو لنډۍ، مصرۍ،ټپۍ
رسم و تخنیک جلد دوم - ۵
Da Wano Boto Fida Ao Zarorat...Nazmona.درختوں کی ف...
انګلیسی - پښتو قاموس